Department: Different Departs in NADRA
Location: Karachi & Other City
Education: Master, Graduation & Matric
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 48 & 50
Last Date: 13 June, 2022
حکومت پاکستان کی طرف سے مختلف شہروں میں واقع نادرا کے آفس میں جابز کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے پاکستان سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ خاص طور پر ریٹائرڈ فوجی بھائیوں کے لئے یہ بہت اچھی آسامیاں ہیں۔عام افراد بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔ اشتہار پر کلک کرکے تمام تفصیلات کو اچھے سے پڑھیں اور سمجھیں اور پھر آن لائن اپلائی کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور اپلائی کریں ۔ آن لائن اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ مرد و خواتین معذور افراد اور غیرمسلم تمام کوٹہ موجود ہے۔ ابھی تفصیلات پڑھیں اور ابھی اپلائی کریں۔
Online Apply Link ::: https://careers.nadra.gov.pk/JobListing
WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135