Department: Different Hospitals
Location: Karachi
Education: Different (Mention in Advertisement)
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: Different (Mention in Advertisement)
Last Date: Different (Mention in Advertisement)
کراچی کے مختلف ہسپتالوں میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف ٹراما سینٹر، انڈس ہسپتال اور شوکت خانم ہسپتال کراچی میں بہت سی آسامیاں ہیں۔ ہر ادارے کی مکمل جابز تفصیلات کے لئے متعلقہ اشتہار پر کلک کرکے اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اشتہار میں دئیے گئے طریقہ کار کے مطابق اپلائی کریں۔ تمام ہی اچھے اور بڑے ادارے ہیں۔ جو دوست میڈیکل لائن سے ہیں ان کے لئے بہترین جابز ہیں۔ تمام دوستوں کو شئیر کریں۔۔۔