Test & Interview Date Announced : Health, Education & Population Department, District West, Govt. of Sindh

Department: Health, Education & Population Office, Govt. of Sindh

Location: District West, Karachi

Education: Middle, Primary & Experience

Test & Interview Date Announced

Test & Interview Test Schedule

Health Depart

Education Office

Population Office

حکومت سندھ کی طرف سے کچھ عرصہ قبل ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف ہسپتالوں میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے تحت اور ایجوکیشن آفس میں اور پاپولیش آفس میں جابز کا اعلان کیا گیا تھا۔ تمام اعلان کردہ تاریخ اشتہار میں درج ہیں۔ ان آسامیوں کے لئے جن دوستوں نے ڈسٹرکٹ ویسٹ سے اپلائی کیا ہے ان کے لئے ٹیسٹ اور انٹریو کی تاریخوں کااعلان کیا گیا ہے۔ جن دوستوں نے ان محکموں میں اپلائی کیاتھا وہ اشتہار کو کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پوسٹ کے مطابق اپنی ٹیسٹ اور انٹریو کی تاریخ پر اشتہار میں درج کردہ آفس کے میں پہنچ جائیں۔ پرانا کوئی بھی ریکارڈ ہوتو ساتھ لے کر جائیں اور اشتہار میں درج تمام کاغذات بھی ہمراہ لے کر جائیں۔
یاد رہے کہ یہ کوئی نئی جابز نہیں ہیں بلکہ پچھلے سال جن دوستوں نے اپلائی کیا تھا ان کی ٹیسٹ اور انٹریو کا شیڈول جاری ہوا ہے۔۔۔۔

Related posts