Department: Different Departments in Al Khidmat Hospital
Location: Karachi
Education: Different (Mention in Advertisement)
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: NO Limits
Last Date: 28 February, 2022
الخدمت ہسپتال کراچی کے مشہور ہسپتالوں میں شامل ہے۔ کراچی میں موجود الخدمت ہسپتال کی مختلف برانچز میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ آسامیوں کی مکمل تفصیلات کے لئے اشتہار پر کلک کریں اور مکمل تفصیلات کو اچھے سے پڑھیں اور اپلائی کریں ۔ اپلائی کے لئے نہایت ہی آسان طریقہ کار ہے۔ اشتہار پر دئیے گئے ای میل ایڈریس پر تفصیلی سی وی سینڈ کریں ۔ دیگر تفصیلات کے لئے اشتہار کو پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کریں۔۔۔