Department: Sindh Police
Location: Karachi Range
Education: Middle, Primary & Experience
Quota: Apply from All Karachi
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 45
Last Date: 25 January, 2022
سندھ پولیس کراچی رینج میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی والوں کے لئے خاص مواقع ہیں کیونکہ صرف کراچی کے ڈسٹرکٹ سے ہی اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ تمام ڈسٹرکٹس کی جابز الگ الگ ہیں۔ تمام تفصیلات اشتہار میں درج ہیں۔ اشتہار پر کلک کریں اور تمام تفصیلات پڑھیں۔ مرد ، خواتین ، غیر مسلم ، معذور تمام افراد کا کوٹہ موجود ہے۔ تمام تفصیلات اچھے سے پڑھ کر نیچے دیا گیا درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور فل کرکے متعلقہ ڈسٹرکٹ آفس بذریعہ ڈاک بھیج دیں۔ اپنی تفصیلات کے ساتھ مکمل فارم پر کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے ہمارے واٹس نمبر پر رابطہ کریں اور تمام تفصیلات دیں اور مکمل فارم فل کرکے حاصل کریں۔
WhatsApp Number ::: 03458292135