Department: Sindh Police, Special Police Force
Location: All Sindh
Education: Matriculation
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority
Age Limit: 18 – 28
Last Date: 10 January, 2022
سندھ پولیس میں اسپیشل فورس میں مرد و خواتین کی سینکڑوں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے سندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ درخواست فارم فل کریں بینک چارجز جمع کروائیں اور فارم میں دئیے گئے ایڈریس پر بھیج دیں۔کمپیوٹرایزڈ فارم فل کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ کراچی والوں کے لئے درخواست فارم نیچے موجود ہے بس کلک کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں۔مزید تفصیلات کے لئے نیچے دئی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں۔ دیگر تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کریں۔۔۔۔۔
WhatsApp Number ::: 03458292135