Sindh Police Department, Karachi Range (JOBS) (SPD-KR-IX) 480 (Constable & Driver)

Department: Sindh Police

Location: All Sindh

Education: Matric

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority

Age Limit: 18 – 28

Last Date: 10 January, 2022

Job Advertisements

Constable

Driver

سندھ پولیس ڈیپارٹمنٹ میں کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبل کے لئے آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کے حساب سے الگ الگ تعداد ہے۔ تمام تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ بینک چارجز ٣٢٥ روپے ادا کریں ۔ فارم فل کریں اور دئیے گئے پتے پر آخری تاریخ سے پہلے بھیج دیں ۔ دیگر تفصیلات کے لئے ویڈیو بھی جلد ہی مل جائے گی۔۔۔ انشاء اللہ ۔۔۔۔ کانسٹیبل اور ڈرائیور کےفارم الگ الگ ہیں۔ کمپیوٹرایزڈ فارم فل کرنے کے لئےنیچے دئیے گئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔نیچے دونوں فارم موجود ہیں بس کلک کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں۔ مزید تفصیلات کے لئے نیچے دئی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں۔۔۔۔

4 Complete Details Must Watch Full Video

WhatsApp Number ::: 03458292135

Related posts