Department: Pakistan Railways, Govt. of Pakistan
Location: Karachi Division
Education: Middle
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 30
Last Date: 27 December, 2021
پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن میں جابز کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے پاکستان سے اپلائی کیا جاسکتا ہے لیکن کراچی میں جابز کے حوالے سے کراچی والوں کے لئے خاص مواقع ہیں۔ مرد، خواتین ، غیر مسلم اور معذور افراد سب کا کوٹہ موجود ہے۔ سابقہ فوجیوں اور دیگر کوٹہ کی تفصیلات بھی اشتہار میں موجود ہیں۔ تمام تفصیلات کو جاننے کے لئے ابھی اشتہار پر کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کریں اور ان کی قابلیت پر پورا اترنے کی صورت میں دئیے گے پتے پر درخواست اور دیگر کاغذات بذریعہ ڈاک بھیجیں۔ درخواست فارم اور کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوانے کے لئے نیچے دئیے گئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔ مکمل تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں ، سمجھیں اور اپلائی کریں۔۔۔۔۔
WhatsApp Number :: 03458292135