Department: PN Cadet, Pakistan Navy
Location: All Pakistan
Education: Intermediate with Science (FSc)
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Only Unmarried Male
Age Limit: 18 – 40
Last Date: 21 November, 2021
پاکستان نیوی میں پی این کیڈٹ کے لئے آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ صرف غیر شادی شدہ پاکستانی مرد ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ یہ جابز صرف ان کے لئے جنہوں نے میٹرک اور ایف ایس سی ٧٠٪ نمبروں کے ساتھ پاس کیا ہے۔ آن لائن اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ لنک نیچے موجود ہے۔ باقی تمام تفصیلات کے لئے
اشتہار کو اچھے سے پڑھیں ، سمجھیں اور اپلائی کریں۔۔۔۔۔