Department: Suparco Mechanical
Location: Suparco Rd, Keamari, Karachi, Karachi City, Sindh
Education: Matriculation
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority
Age Limit: Details Mention in Advertisement
Last Date: 17 November, 2021
سپارکو میں اپرنٹس شپ کے مواقع فراہم کئے گئے ہیں۔ سپارکو پاکستان کا فضائی تحقیقاتی ادارہ ہے۔ اپرنٹس شپ کا مطلب ہے کہ کام بھی سیکھیں اور تنخواہ بھی پائیں۔ اپرنٹس شپ تین سال کی ہے اس کے بعد سپارکو میں ملازمت کے مواقع بھی ہیں۔ اپرنٹس شپ میں اپلائی کرنے کے لئے تمام معلومات اشتہار میں موجود ہے۔ اپلائی فارم آن لائن فل ہوگا۔ فارم کا لنک نیچے موجود ہے۔ اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور ابھی اپلائی کریں۔۔