Department: Services, General Administration & Coordination Department, Govt. of Sindh
Location: All Sindh
Education: Graduation, Intermediate & Matriculation
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 45
Last Date: 07 December, 2021
حکومت سندھ، سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اور کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ میں گریڈ ٥ سے ١٥ تک کی بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام جابز کے لئے آن لائن اپلائی ہوگا۔ آن لائن اپلائی کے لئے لنک نیچے موجود ہے بس کلک کریں اور فارم فل کریں۔ لیکن فارم فل کرنے سے پہلے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں اور اشتہار کو اچھے پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کریں۔۔۔۔ تمام تفصیلات ویڈیو میں موجود ہیں۔۔۔۔۔