PPHI (JOBS), Health Department, Govt. of Sindh

Department: Health Depart, Govt. of Sindh

Location: All Sindh

Education: MBBS, Graduation, Intermediate, Matric, Middle, Primary & Experience

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 45

Last Date: 12 November, 2021

Job Advertisement

ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ، پی پی ایچ آئی، حکومت سندھ کی جانب سے پورے سندھ کے سینکڑوں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ میڈیکل میں کام کرنے والوں کے لئے بہت ہی سنہری مواقع ہیں۔ ہیڈ آفس کراچی میں ہے اور سندھ کے دیگر اضلاع کے لئے بھی الگ الگ جابز ہیں۔ تمام تفصیلات کے لئے اشتہار پر کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کریں اور اچھے سے پڑھٰیں سمجھیں اور ابھی نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرکے آن لائن فارم فل کریں اور اپلائی کریں۔جابز کے حوالے سے مزید تفصیلات بھی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ آن لائن فارم بھی اسی لنک میں موجود ہے۔۔۔ ابھی اپلائی کریں۔۔۔

https://pphisindh.org/careers/current_jobs.php

Related posts