Sindh Employees Social Security Institution, Head Office (SESSI) (JOBS) Govt. of Sindh

Department: Sindh Employees Social Security Institution, Govt. of Sindh

Location: Gulshan-e-Iqbal, Karachi

Education: Matric, Middle, Primary & Experience

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 45

Last Date: 22 October, 2021

Job Advertisement

سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوٹ (ہیڈ آفس) کراچی میں سینکڑوں جابز کا اعلان کیا گیا ہے۔ خواتین، معذور افراد اور اقلیت کا کوٹہ بھی مخصوص ہے۔ کراچی والوں کے لئے بہت ہی اہم جابز ہیں کیونکہ تمام آسامیاں کراچی کے لئے ہے۔ پورے سندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ درخواست فارم بنائیں اور اشتہار میں درج کاغذات ساتھ لگائیں اور دئیے گئے پتے پر ڈاک کے ذریعے بھیج دیں۔۔۔ درخواست آپ خود بھی بنواسکتے ہیں ۔ درخواست بنانے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔ تمام تفصیلات کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور ابھی اپلائی کریں۔۔ دیگر تفصیلات اور درخواست فارم کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں ، سمجھیں اور اپلائی کریں۔۔۔

Related posts