Sports Department, Govt. of Sindh

Department: Directorate of Sports Govt. of Sindh

Location: Head Office, Karachi and All District Offices

Education: Middle, Primary & Experience

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 45

Last Date: 04 October, 2021

Job Advertisement & Application Form

Job Advertisement 01

Job Advertisement 02 & Application Form

ڈاریکٹریٹ آف اسپورٹس ، حکومت سندھ کی طرف سے کراچی میں واقع ہیڈ آفس اور پورے سندھ میں واقع دیگر ڈسٹرکٹ آفسز کے لئے سینکڑوں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ گریڈ ١ سے ٤ تک کی آسامیاں ہیں اس لئے تعلیم بھی بہت کم رکھی گئی ہے۔ کراچی میں بھی تمام ڈسٹرکٹ آفسز کے لئے الگ الگ آسامیاں ہیں۔ تمام تفصیلات اشتہار میں اچھے سے پڑھیں۔ اشتہار میں درخواست فارم بھی موجود ہے۔ ایسا ہی درخواست فارم خود بھی بنا سکتے ہیں یا ہمارے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ درخواست کے ساتھ اپنے تمام کاغذات تصدیق کروا کر بھیجنے ہیں۔ مکمل پتہ اشتہار میں درج ہے۔ درخواست فارم میں اپلائی کا ڈسٹرکٹ اور اسامی کا نام لکھنا واضح طور پر لازمی لکھیں۔خواتین اور غیر مسلم افراد کا کوٹہ بھی مخصوص ہے۔ باقی تمام تفصیلات کے لئے اشتہار دیکھیں سمجھیں اور اپلائی کریں۔۔۔۔۔۔

Related posts