Department: Education Department, Govt. of Sindh
Location: Sindh Higher Education Office, Clifton, Karachi
Education: Matric, Middle, Primary & Experience
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 40
Last Date: 15 October, 2021
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، حکومت سندھ، کی طرف سے سندھ ہائر ایجوکیشن آفس کلفٹن میں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ خواتین اور اقلیتی کوٹہ بھی شامل ہے۔ کم پڑھے لکھے افراد کے لئے بہت ہی اچھی جابز ہیں۔ بس درخواست بنائیں تمام متعلقہ کاغذات کو تصدیق کروائیں اور اشتہار میں دئیے گئے آفس کے پتے پر ڈاک کے ذریعے بھیج دیں۔ درخواست خود بھی بنا سکتے ہیں۔ درخواست ہم سے بنوانے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں اور گھر بیٹھے ہی درخواستیں بنوائیں اور اپلائی کریں۔۔۔ باقی تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں اور سمجھیں۔۔۔۔