Military Engineering Services (GHQ) Pak Army Jobs

Department: Military Engineering Services (MES) Pak Army

Location: GHQ Head Quarter, Rawalpindi

Education: Matric, Middle & Experience

Quota: Apply from All Pakistan (Quota Mention in Advertisement)

Gender: Male

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 10 October, 2021

Job Advertisement

Job Advertisement 01

Job Advertisement 02

Job Advertisement 03

Job Advertisement 04

ملٹری انجینئرنگ سروسز ، انجینئر انچیف برانچ جی ایچ کیو ، راولپنڈی میں ہزار سے زیادہ آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے پاکستان سے کوٹہ سسٹم کے تحت اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ سندھ شہری یعنی کراچی اور سندھ دیہی یعنی اندرون سندھ والوں کے لئے بھی بہت سی جابز ہیں۔ پہلے تمام تفصیلات اشتہار میں اچھے سے پڑھیں اور سمجھیں۔ اس کے بعد آن لائن فارم ہے جس کالنک نیچے موجود ہے۔ فارم فل کریں۔ اشتہار کے صفحہ نمبر٣ پر ضروری ہدایات نمبر٩ پر بینک کی تفصیلات ہیں۔ متعلقہ بینک جاکر اپنی درخواست کے مطابق فیس اداکریں اور سلپ درخواست فارم کے ساتھ اس کی تفصیلات بھی آن لائن جائیں گی۔ آن لائن فارم خود بھی سینڈ کرسکتے ہیں اور چاہے تو گھر بیٹھے ہم سے کرواسکتے ہیں۔ ہم سے کروانے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔۔مزید انفارمیشن کے لئے اشتہارات کو اچھے سے پڑھیں۔ جلد ہی ویڈیو تفصیلات بھی مل جائیں گی۔ ۔۔۔۔۔

http://jobs.mes.gov.pk

Related posts